"نواز" تلاش کے نتائج۔
نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، پاکستان واپسی کا روڈ میپ طے ہونے کا امکان
پاکستانی سیاست کا مرکز ابھی دبئی رہے گا جس کے لیے کئی سیاسی رہنماؤں کی دبئی آمد کا امکان ہے
نااہلی کی سزا5 سال, بل منظور ہو گيا، نواز اورجہانگیر ترین کےالیکشن لڑنےکی راہ ہموار
16جون کو ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا بل کثرت رائے سے منظور کیا گیا تھا
خدیجہ شاہ سے امریکی قونصلیٹ کے نمائندے کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات
خدیجہ شاہ سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہیں۔
’الیکشن کی تیاری کریں‘، نوازشریف نے کارکنوں کو ہدایت جاری کردی
ان کا کہنا تھاکہ عام انتخابات کی تیاری کی جائے، پارٹی کا پیغام ملک بھر میں عام کیا جائے۔
پنجاب یونیورسٹی نے نواز شریف کو بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری جاری کر دی
پنجاب یونیورسٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف نے اپنی بی اے کی ڈپلی کیٹ ڈگری نکلوا لی ہے۔
کيا نوازالدین صدیقی کی اہلیہ کو نیا ساتھی مل گیا؟
تصویر میں عالیہ صدیقی کو اس شخص کے ساتھ اپنے ہاتھ میں کافی کا کپ تھامے مسکراتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے
پی ٹی آئی چھوڑنے والے رہنماؤں کے آپس میں مذاکرات جاری ہیں، فواد چوہدری
25کروڑ عوام کو نواز شریف اور آصف زرداری کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا
’نداکا ورلڈکپ والا کلپ وائرل نہیں ہونا چاہیے تھا‘، یاسر نواز کا شعیب اختر
کرکٹ حلقوں میں شعیب آج بھی بڑا نام ہیں ، شعیب اختر کے شو کا کانٹینٹ بنا کر اسے اس طرح وائرل کیا گیا
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی
سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ ہوگیا
ایکٹ کا دائر کارہ اس قانون کے بننے سے پہلے کے فیصلوں پر بھی ہوگا