"میں" تلاش کے نتائج۔
اپنی رنگا رنگ ثقافت، تہزیب اور روایات کو دنیا کے سامنے فخر سے پیش کرنا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے۔ فرح ناز اکبر
پاکستانی خواتین ہماری ثقافت کی اصل محافظ ہیں۔ فرح ناز اکبر
مظلوم پگلی کشمیری لژکی کے کردار میں سپناغزل نے حقیقت کا رنگ بھردیا
ہال میں موجود فیملیز نے سپنا غزل کی بہترین پرفارمنس پر بھرپور داد دی
اسلام آباد کے امام بارگاه میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف سندھ کے مختلف شہروں میں مظاہرے
مذہبی تنظیموں کی جانب سے خیرپور، عمرکوٹ، مدئیجی، پليجانی، فیض گنج اور دیگر شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔
حیدرآباد: کهیسانا موری کے قریب تیز رفتار کار موڑ کاٹتے ہوئے حفاظتی دیوار سے ٹکرا گئی، 4 افراد ہلاک
حادثے میں میرواہ گورچانی کے رہائشی منور لال میگهواڑ، ان کا بیٹا نِکِهل، وريندر ميگهواڑ اور اس کی اہلیہ ہلاک ہوگئے