"میں" تلاش کے نتائج۔
سعودی عرب کی مجموعی آبادی کتنی ہے؟ تازہ ترین اعداد و شمار جاری
سعودی عرب کی مجموعی آبادی میں سعودی شہریوں کی تعداد ایک کروڑ 88 لاکھ ہے
پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں کی جیل میں شاہ محمود سے اهم ملاقات، بڑے فيصلے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق رہنماؤں نے شاہ محمود قریشی کو پارٹی چھوڑنے پرآمادہ کرنے کی کوشش کی۔
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور
عدالتوں نے مجموعی طور پر 8 مقدمات میں عمران خان کو دس روز کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا
امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی 20 سال بعد بہن سے ملاقات
عافیہ صدیقی کو 2010 میں مین ہیٹن میں چھیاسی سال قید کی سزا سنائی گئی تھی
برقی سرگرمی سے دماغی افعال بڑھانے کے مزید ثبوت مل گئے
ماہرین نے یہ بھی نوٹ کیا کہ دماغ کے ایک حصے میں برقی رو دی جائے تو دوسرے حصے پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں
بوس وکنار کی وجہ سے بالی وڈ فلم کرنے سے انکار کردیا، سونم باجوہ
سونم باجوہ نے 2013 میں پنجابی فلم ’بیسٹ آف لک‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ان کو انڈسٹری میں دس برس گزر چکے ہیں۔
مہسا امینی کی زیرحراست موت کی خبر دینے والی صحافی کیخلاف عدالتی کارروائی
مظاہرے میں شامل کئی افراد اب بھی قید ہیں اور 5 سے زائد مظاہرین کو پھانسی دی جا چکی ہیں۔
گھر کیوں خراب کیا؟ مالک مکان نے کرایہ داروں کو قتل کردیا
جوابی فائرنگ میں 57 سالہ مالک مکان مارا گیا۔ واقعے کی مکمل تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔
مقبوضہ کشمیر میں ہندو یاتریوں کی بس کھائی میں گر گئی؛ 10 ہلاک اور55 زخمی
ضروری کارروائی کے بعد لاشیں اہل خانہ کے حوالے کردی گئیں۔
صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
الشباب کو دارالحکومت سے تو پسپا کردیا گیا ہے لیکن ملک کے دیگر حصوں میں اب بھی الشباب کا قبضہ ہے