"میں" تلاش کے نتائج۔
وزیراعظم کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان (آج) متوقع
وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں معروف کاروباری شخصیات سے اہم ملاقات کریں گے،ذرائع
صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے: ڈاکٹر عاصم حسین
ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی اور صدر مملکت کی حالت بہتر ہے
صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آرہی ہے ۔ شرجیل انعام میمن کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام
خواتین کی گرفتاری آخری آپشن تھا، بڑا فوجی آپریشن ہوسکتا ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
انٹیلی جنس آپریشن پہلے ہی سے صوبے میں جاری ہیں
سئنیر صحافی وسیع قریشی کے بچوں کی روزہ کشائی میں اہم شخصیات کی شرکت
اسٹار مارکٹنگ کے واثق نعیم بی جی سی کے امتیاز الحق بخاری ،اداکار شہزاد رضا ،گلوکار محمد افراہیم ،امجد رانا ودیگر خصوصی شرکت
محکمہ موسمیات نے سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں خشک سالی کا الرٹ جاری کردیا
معمول سے 40 فیصد کم بارشیں، آبی ذخائر خالی ہونے کے قریب، 3 صوبوں میں خشک سالی کا الرٹ جاری
پانی کی مسلسل کمی، پاکستان کا سب سے بڑا دریا دریائے صحرائے تھر کا منظر پیش کرنے لگا
کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی قلت سے انسانی زندگی اور آبی حیات شدید متاثر ہونے لگی