"میں" تلاش کے نتائج۔
کراچی میں دو مختلف مقامات سے پرُاسرار لاشیں برآمد
کراچی کے مختلف علاقوں سے ایک بندھی لاش اور ایک پھندا لگی لاش ملنے کے واقعات نے خوف و تشویش پیدا کر دی۔
پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ : بلوچستان
بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج شدت اختیار کرگیا، پی آئی اے کی 7 پروازیں منسوخ
تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے اور انتظامیہ کے رویّے کے خلاف ایئر کرافٹ انجینئرز کے احتجاج سے پروازیں منسوخ اور درجنوں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
بابا گورونانک کے 556ویں جنم دن کی تقریبات، نگر کیرتن کے ساتھ اختتامی مرحلے میں داخل
ننکانہ صاحب میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کا آخری روز، نگر کیرتن، دعائیہ تقریب اور شاندار مذہبی ہم آہنگی کا خوبصورت مظاہرہ دیکھنے میں آ...
زارا نور عباس کے بولڈ لباس پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید
اداکارہ زارا نور عباس ایک ویب شو میں بولڈ لباس پہننے پر صارفین کی نکتہ چینی کا نشانہ بن گئیں۔
بلاول کی ٹوئٹ میں سامنے آنے والی باتیں خوفناک ہیں، سلمان اکرم راجا
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم اور بلاول کی ٹوئٹ میں اٹھنے والے نکات تشویشناک ہیں۔
سینیٹ میں 27ویں آئینی ترمیم 7 نومبر کو پیش کی جائے گی
ترمیمی بل سینیٹ میں پیش ہوگا، کمیٹیاں جائزہ لیں گی، اپوزیشن اور حکومت کی تیاری تیز۔
26ویں نہیں مانی، 27ویں آئینی ترمیم بھی قبول نہیں کریں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی کی کوئی گنجائش نہیں، ملک کو چہرے نہیں بلکہ نظامی اصلاحات کی ضرورت ہے۔