"صوبے" تلاش کے نتائج۔
سندھ کی عوام کا دبائو، پیپلز پارٹی سندھ کا 6 کینال منصوبے کے خلاف احتجاج کا اعلان
متنازعہ کینال منصوبہ غیر قانونی منصوبہ ہے جس کو نہیں بن جانا چاہئے۔ نثار کھوڑو
کے بی فیڈر منصوبے پر تیزی سے پیش رفت جاری ہے، مراد علی شاہ
منصوبہ کے 4 پروجیکٹ کا حصہ ہے، کراچی 260 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی ملےگا، وزیراعلیٰ سندھ
نوجوانوں کو اسپورٹس کی طرف راغب کرکے منفی سرگرمیوں سے باز رکھا جا سکتا ہے: مظہر نواز شیخ
صوبائی وزیر کھیل سردار محمدبخش مہر اور سیکرٹری اسپورٹس جلالدین مہر صوبے بھر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کےلئے سرگرم
بلوچستان بھر میں صحت کی سهوليات کا فقدان، صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال سِول ہسپتال کوئٹہ میں خاتون نے سڑک پر بچے کو جنم دے دیا
طبی امداد کی کمی اور عملہ کی غفلت کے باعث خاتون نے سرعام سول ہسپتال کے اندر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا
سندھ زرعی یونیورسٹی میں پوسٹر پریزنٹیشن اور پراجیکٹس کی نمائش کا انعقاد
شاندار نمائش میں طلبہ وطالبات نے اپنی ذہانت اور تخلیق کے منصوبے پیش کیے
سیف سٹی منصوبے پر اب تک کی پیش رفت کراچی کو محفوظ بنانے کی جانب اہم قدم ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مختلف مقامات پر 1300 کیمرے نصب کیے جائیں گے، آئی جی کی وزیراعلیٰ کو بریفنگ
پاک چین دوستی دنیا بھر کےلئے عظیم مثال ہے؛ کفیل حسین
سی پیک منصوبے کی وجہ سے پاک چین تعلقات مزید مربوط ہو رہے ہیں
گوادر ایئرپورٹ رواں سال کے آخر تک پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا
چینی سفیر نے کہا کہ بلوچستان سمیت پورے ملک کے سی پیک منصوبے جلد مکمل ہوں گے