"درخواست" تلاش کے نتائج۔
عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
نیب قانون آئین سے متصادم ہے پیش نہیں ہوسکتا: عمران خان کا نیب کو جواب
عمران خان نے جواب میں نیب سے انکوائری رپورٹ بھیجنے کی بھی درخواست کی
سپریم کورٹ سے وضاحتوں کے بعد “گڈ ٹو سی یو” کی گونج اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئی
فواد چودھری کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت
فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیا
عدالت کا کہنا تھا کہ درخواست گزار رہائی کے بعد انڈر ٹیکنگ دیں کہ وہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی نہیں کریں گے
عمران خان کا 9 مئی کے بعد گرفتاری رکوانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ان کے خلاف پنجاب میں درج نئے مقدمے کی تفصیلات طلب کرے
سپریم کورٹ: عمران خان کی گرفتاری کیخلاف دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کی تھی
عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس کی کارروائی شروع کرنےکی درخواست پرفریقین کو نوٹس جاری
فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 29 مئی کو جواب طلب کرلیا
وزیراعلیٰ سندھ کامتحدہ عرب امارات کے ویزا سینٹر کا دورہ
متحدہ عرب امارات کیلئے درخواست گزاروں کو سفارتی خدمات فراہم کرنے کیلئے کراچی میں سب سے بڑا ویزا سینٹر قائم
سری لنکن حکام کی پاکستان کو دو ہتھنیاں بطور تحفہ دینے کی تردید
پاکستان کو دو ہتھنیاں بطور تحفہ دینے سے متعلق کوئی بات چیت ہوئی ہے نہ ہی پاکستانی حکومت نےایسی کوئی درخواست کی ہے
سندھ ہائی کورٹ میں سمندر میں خام تیل اور صنعتی فضلہ کے اخراج کے خلاف داخل درخواست پر سماعت
ٹریٹمنٹ پلانٹ کے معائنہ کی اجازت نہ دینے پر عدالت کا ڈی ایچ اے کے وکیل پر اظہار برہمی