"حکومت" تلاش کے نتائج۔
سپریم کورٹ نے حکومت کو اختیارا کے ناجائز استعمال سے روک دیا
سپریم کورٹ کا آزادی رائے سے متعلق فیصلہ جاری
عوام کے لیے بری خبر، گیس کی قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا امکان
حکومت نے موسم سرما سے قبل گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا فیصلہ کر لیا
کراچی اور اسلام آباد میں آپریشن کے بعد غیر ملکیوں نے ٹھٹھہ اور جامشورو کا رخ کرلیا
ٹھٹھہ اور جامشورو میں غیر ملکیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا آپریشن شروع نہ ہوسکا
مہاجروں کے سہولت کار پاکستان کا خیال رکھیں، سندھیوں کو نہ چھيڑا جائے، ایاز لطیف پليجو
اب کچھ سابق کمیونسٹ اور علما غیر قانونی طور پر مقیم مہاجرین کے حق میں نکل آئے ہیں
نگران وزیر داخلہ سے اوورسیز سماجی شخصیت عنصر محمود بٹ کی ملاقات
ملک میں لاقانونیت کے خاتمے کیلئے حکومتی اور عسکری قیادت کی کوششوں پر اظہار اطمینان
میری حکومت کا ٹارگٹ اسٹریٹ کرمنلز، ڈاکوؤں کا خاتمہ ہے، جسٹس باقر
سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم کر کے صوبے میں سرمایہ کاری لانے کیلئے سخت محنت کر رہی ہے
بلاول بھٹو زرداری کا سکرنڈ میں ہونے والے واقعے پر تشویش کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ کی نگران حکومت سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا
فیض آباد دھرنا کیس: آئی بی اور پیمرا کے بعد وفاقی حکومت کا نظرثانی درخواست واپس لینے کا فیصلہ
سماعت سے قبل فریقین نے نظرثانی درخواستیں واپس لے لی
حکومت کا دسمبر میں پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ
پی آئی اے، پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں اور پاکستان اسٹیل کی نجکاری کی تیاری کر لی گئی
سندھ کے محنت کش حکومت کی جانب سے کم از کم اجرت 32 ہزار روپے مقرر کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے منتظر
سندھ کے مزدور اجرتوں میں اضافے سے محروم ہیں