اتوار، 18 اکتوبر 2026
بریکنگ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کی ایک درجہ ترقی

کھیل 07th Jun 2023 367 مناظر

اس کے علاوہ انگلینڈکے ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد 18 ویں اور انگلینڈکے اولی پوپ 11 درجے ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ کےمطابق آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا 915 پوائنٹس کےساتھ پہلا نمبربرقرار ہے۔ نیوزی لینڈ کےکین ولیمسن دوسرے اور آسٹریلیا کےاسٹیو اسمتھ کی تیسری پوزیشن ہے جب کہ اس رینکنگ میں پاکستان ٹیم کےکپتان بابراعظم ایک درجہ ترقی کے بعد چوتھےنمبر پر آگئے ہیں۔ اس کے علاوہ انگلینڈکے ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد 18 ویں اور انگلینڈکے اولی پوپ 11 درجے ترقی کے بعد 23 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ