ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

مٹیاری کے قریب سسر نے بہو اور دو نوجوانوں کو کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کردیا

سندھ 11th Oct 2023 284 مناظر

حیات لاشاری نے بہو رضیہ، 2 نوجوانوں نبی بخش کھوسو اور اکن کھوسو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

مٹیاری؛ مٹیاری کے قریب سسر نے بہو اور دو نوجوانوں کو کاروکاری کا الزام لگا کر قتل کردیا

پولیس کے مطابق ملزم حیات لاشاری نے بہو رضیہ جو کھ محمد علی لاشاری کی بیوی تھی 2 نوجوانوں نبی بخش کھوسو اور اکن کھوسو کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ حیات لاشاری نے بہو رضیہ کے کمرے میں دو انجان افراد کو دیکھا اور ان تینوں کو گولیان مار کر قتل کردیا۔

مقتول نوجوانوں کے لواحقین کے مطابق نبی بخش کھوسو اور اکن کھوسو گزشتہ روز ہالا جانے کا کھ کر نکلے تھے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ