ہفتہ، 26 ستمبر 2026
بریکنگ

آصف علی زرداری نے صدارت سے استعفیٰ دے دیا

تازہ ترین 02nd May 2024 339 مناظر

آصف علی زرداری نے صدارت سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر آصف علی زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ آصف علی زرداری نے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آگاہ کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ آصف زرداری مارچ میں ملک کے 14ویں صدر منتخب ہوئے تھے، وہ 2008 سے 2013 تک صدر رہ چکے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی صدارت کے لیے فریال تالپر کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ