پیر، 23 نومبر 2026
بریکنگ

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

تازہ ترین 03rd Nov 2026 131 مناظر
بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات

وفد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی شامل

بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات وفد میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی شامل گورنر پنجاب اور گورنر کے پی کے بھی ملاقات میں شریک شیری رحمن، نوید قمر، راجہ پرویز اشرف بھی پیپلز پارٹی کے وفد میں شامل ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ذرائع کا کھنا تھا کھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان اہم قانون سازی کے امور پر بھی گفتگو، ملاقات میں خیبر پختونخواہ کی صورتحال کا بھی جائزہ، ذرائع
شیئر کریں:

3 تبصرے

qQnTxWpfNKwOTtFwUYdUmaXe
qQnTxWpfNKwOTtFwUYdUmaXe 1 week ago

fjKuGgzrKxrodfYgUBeSA

LAZfeFktEsenSDOR
LAZfeFktEsenSDOR 1 week ago

euOOZYqhKWustfQXuQwH

rWqJJcQtFNUPsiTDFYBQA
rWqJJcQtFNUPsiTDFYBQA 1 week ago

zhGcObXolOqdReIC

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ