"ac" تلاش کے نتائج۔
سہیل خان کا اپنے بھائی سلمان خان کے ساتھ ایکشن فلم بنانے کا عندیہ
اس ایکشن فلم کیلئے پہلا انتخاب میرا بھائی سلمان خان ہے
فراڈ کیس میں برطانیہ کا ’بل گیٹس‘ امریکا کے حوالے
بل گیٹس ’’مائیک لنچ‘‘ کو 2011 میں اپنی کمپنی آٹونومی کی فروخت میں دھوکہ دہی پر 17 مقدمات کا سامنا ہے
میں اگردوبارہ گرفتار ہوگیا تو عوام کو کنٹرول کون کرے گا، عمران خان
عدالت کی اجازت سے نیب کی آفیشل لائن سے بشری بی بی کو فون کیا تھا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی روانگی میں تاخیر
عمران خان نے احاطہ عدالت میں رینجرز کی بڑی تعداد کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا
چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز
آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں
راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں
راکھی نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں
تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ کی اداکارہ کا ڈرامے کے پروڈیوسر پر جنسی ہراسگی کا الزام
اداکارہ نے پروڈیوسر مودی، پراجیکٹ کے سربراہ سہیل رمانی اور ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کی شکایت کی ہے
مین نے پہلے ہی کہا تھا کہ اپریل یا مئی میں عمران خان اور اس کے ساتھی گرفتار ہونگے؛ منظور وسان
عمران خان کا بظاہر کھیل ختم ہوتا جا رہا ہے بظاہر لگ رہا ہے الیکشن اس سال بھی نہیں ہونگے
ثابت ہوگیا عمران خان کل بھی لاڈلہ تھا آج بھی لاڈلہ ہے: شرجیل انعام میمن
مجھے عدالت کے احاطے سے گرفتار کیا گیا، آج تک وارنٹ گرفتاری نہیں دکھائے گئے
کراچی میں گرمی کا راج، پارہ 40 ڈگری تک پہنچ گیا
کراچی میں آئندہ تین روز کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہےگا