"کراچی" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب میں "آرٹ آف لیونگ" ورکشاپ کا انعقاد
جماعت اسلامی وومن ونگ کے تعاون سے کراچی پریس کلب میں "آرٹ آف لیونگ" کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد
ڈونلڈ ٹرمپ کو 47واں امریکی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کر تے ہیں: کفیل حسین
پاکستان اور امریکہ کے درمیان 15 اگست 1947 سے بہترین دوستانہ تعلقات قائم ہیں
کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا مونا صدیقی کی خالہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
غم کی اس گھڑی میں ہم مونا صدیقی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی
کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
اس گھڑی میں ہم اشرف بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی
کراچی ایئرپورٹ کے قریب شارع فیصل پر چلتی گاڑیوں سے فائرنگ کا واقعہ لڑکی کے تنازعے پر پیش آیا، پولیس حکام
ایک لڑکی گاڑی میں اپنے دوست کے ساتھ جا رہی تھی، اس کا بوائے فرینڈ اس گاڑی کا پیچھا کرتا ہوا آرہا تھا: پوليس
مہنگائی کے دور میں سستا علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیحات میں شامل ہیں۔ سیکریٹری کراچی پریس کلب شعیب احمد
معاشرے کی عکاسی کرنے والے صحافی حق دار ہیں کہ انہیں زیادہ سے زیادہ سہولیات میسر ہوں۔ ڈاکٹر افتخار خواجہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے زیر اہتمام بول نیوز کے واجبات کی ادائیگی کیلئے پیمرا ریجنل آفس کے باہراحتجاجی مظاہرہ
بول ملازمین کے واجبات کی وصولی کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھانے کا عزم ۔ ریجنل ڈائریکٹر پیمرا طفیل چنہ کو یادداشت پیش
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محدود وسائل کے ساتھ عوامی مسائل کے حل اور ترقیاتی کاموں میں مصروف
چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف کی ہدایت پر وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر کا یونین کمیٹی 09 میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ
وفاقی حکومت، صدارتی محل اور پنجاب حکومت ملکر دریائے سندھ پر ڈاکہ ڈالنا چاهتیں هیں۔ سید زین شاہ
ماضی میں جتنیں بھی تحریکیں چلیں سندھ کی میڈیا کاشاندار اور بھرپور کردار رہا ہے
کراچی میں US اوپن کرکٹ پریمیئر لیگ کے ٹرائلز 07 نومبر کو ھونگے: محمّد افضل قریشی
ٹرائلز سابقہ ٹیسٹ کرکٹر جاوید میانداد، شعیب محمد اور فیصل اقبال لیں گے۔ عاطف مقبول