منگل، 29 ستمبر 2026
بریکنگ

کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

سندھ 07th Nov 2024 313 مناظر
کراچی پریس کلب کے صدر،سیکرٹری و مجلس عاملہ کا محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اس گھڑی میں ہم اشرف بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔سعید سربازی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی ، سیکرٹری شعیب احمد اور مجلس عاملہ نے سینئر ممبر کراچی پریس کلب و سابق رکن گورننگ باڈی محمد اشرف بھٹی کے والد محترم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو کراچی پریس کلب سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ہم اشرف بھٹی اور ان کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین یارب العالمین
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ