"پاکستان تحریک انصاف" تلاش کے نتائج۔
پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار
مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا
ملک میں کوئی نقصان چاہتے ہیں نہ انتشار، ہم صرف الیکشن چاہتے ہیں: عمران خان
میں تو گرفتارتھا، پرتشدد مظاہروں کا ذمےدار کیسے ہوگیا؟ عمران خان
آئی ایس پی آر کا اعلامیہ زمینی صورتحال کے ادراک پر مبنی نہیں: تحریک انصاف
ہم انتخابات میں مداخلت اور دھاندلی سے عوام کےحقِ حاکمیت پر ڈاکےکے مخالف رہے
کئی گھنٹے بعد سپریم کورٹ کی عمارت سے نکلتے ہی فواد چوہدری گرفتار
سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر آتے ہی انہیں گرفتار کرلیا گیا۔
نیب حراست میں موجود عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
میڈیکل بورڈ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا
عمران خان کے من گھڑت اور بدنیتی پر مبنی الزامات قابل مذمت اور ناقابل قبول ہیں: آئی ایس پی آر
حاضر سروس فوجی افسر پر بغیرثبوت الزامات انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہیں
کراچی کا میئر کون؟ پی ٹی آئی کا پی پی کے سوا تمام جماعتوں کیلئے دروازے کھلے رکھنے کا اعلان
پی ٹی آئی کا پی پی پی کے سوا تمام سیاسی جماعتوں کیلئے دروازے کھلے رکھنے کا فیصلہ
تحریک انصاف کے 14 سابق ٹکٹ ہولڈرز نے اپنا گروپ بنالیا
ذرائع کے مطابق ناراض سابق ٹکٹ ہولڈرز نے بلال اسلم بھٹی کی رہائشگاہ پر آج اجلاس بلالیا
مذاکرات میں یہی کہنا ہے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں ختم کریں ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں: عمران
تحریک انصاف سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہو گی
پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس کارروائی پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا ردعمل آگیا
کسی کو غیر قانونی کام کی اجازت نہیں دی جائےگی- محسن نقوی