"ملیر" تلاش کے نتائج۔
ملیر: صالح محمد گوٹھ کے قریب سکھن ندی سے نوجوان کی لاش برآمد
برآمد ہونے والے لاش کی شناخت نہ ہوسکی
ملير ۾ بجلي جي ڊگهي لوڊشيڊنگ جاري، رهواسي روڊن تي نڪري آيا
پپري، شاهه ٽائون، گهگهر ڦاٽڪ، عزيز سٽي ۽ ٻين علائقن جي رهواسين جو ڪي اليڪٽرڪ آفيس آڏو ڌرڻو
ملير: قادر نگر واسين جو سهولتن جي کوٽ خلاف احتجاج
20ورهين کان علائقي ۾ ڪو به ترقياتي ڪم ناهي ڪرايو ويو: رهواسي
ملیر: قائدآباد پولیس نے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا
پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا
پاکستان اسٹیل مل کے مزدوروں کا مطالبات کی منظوری کے لئے ڈسٹرکٹ پریس کلب ملیر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
مظاہرے میں مرد و خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی
ملیر: ماڈل کالونی ماڈل موڑ کے قریب واٹر ٹینکر نے بائیک سواروں کو کچل دیا
02 بچے جاں بحق, ايکبچہ اور مرد شدید زخمي
کراچی وومن چیمبر ملیر کے انتخابات،تسنیم حامد صدر، شیزا فاروقی سینئر نائب صدر، مہوش کیانی نائب صدر منتخب
وومن چیمبرملیر خواتین تاجروں کی مضبوط آواز بن گیا، نازلی عابد، کاٹیج انڈسڑی کے لیے قرضے دیے جائیں، حنامنصب خان
کراچی وومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ملیر کا اجلاس
سرپرست اعلیٰ کے ڈبلیو سی سی آئی ملیر عابد نثار، سابق نائب صدر ایف پی سی سی آئی شبیر منشاء بھی نمایاں رہیں
کراچی میں ڈینگی، ملیریا اور چکن گنیا کے کیسز میں اضافہ
جناح اسپتال میں روزانہ ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا کی علامات کے 50 مریض آرہے ہیں