"ملیر" تلاش کے نتائج۔
ملیر ندی میں ریت اور بجری سے بلاکس بنانے کا غیر قانونی کاروبار جاری
قدرتی آبی گزرگاہیں شدید متاثر، ماحولیات اور زراعت کو ناقابلِ تلافی نقصان
ملیر: اولڈ تھانہ اور آس پاس کے علاقوں میں ایک مہینے سے بجلی بند، عوام کا دھرنا
ایک مہینے سے بجلی نہ ہونے کے سبب گھریلو زندگی مفلوج ہو گئی ہے: مظاہرین
ملیر: پورٹ قاسم انڈسٹریل ایریا میں مزدور جاں بحق، مزدوروں اور ورثاء کا لاش رکھ کر احتجاج
یونیورسل رائس مل میں کام کے دوران سجاد زہرا نی حادثے میں جاں بحق ہو گیا، مزدوروں اور ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
ملیر: بھینس کالونی میں قتل ہونے والے لطیف کلمتی کے قاتلوں کی گرفتاری نہ ہونے کے خلاف دھرنا
لطیف کلمتی کے ورثاء اور علاقہ مکینوں کی جانب سے مہرآن ہائی وے پر دھرنا، پولیس کے خلاف نعرے بازی۔
عوامی پریس کلب ملیر کی جانب سے عظیم سندھی مفکر انور پیرزادہ کو شاندار خراجِ عقیدت پيش
انور پیرزادہ کی محفل علم، مشاہدے اور اپنائیت کا حسین امتزاج ہوتی تھی: مقرر
ملير مينارٽي اتحاد جي گڏجاڻي ميمڻ ڳوٺ جي مھيشوري پاڙي ۾ ٿي
اجلاس ۾ سنتوش ڪمار ڀيل، درشن لال آنند مھيشوري، همير داس ۽ ٻيا شريڪ
کراچی میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق، ڈرائیور موقع سے فرار
ملیر میمن گوٹھ میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکلوں کو ٹکر ماری، ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی جبکہ ڈرائیور ٹرک چھوڑ کر فرار ہوگیا۔