"مقدمات" تلاش کے نتائج۔
نئی فوجی عدالتیں نہیں بنائی جارہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف
جن شر پسندوں کی فوجی املاک پر حملوں کی ویڈیوز ہیں ان پر مقدمات چلیں گے۔
مریم نواز کی 9 مئی کے مقدمات سول کے بجائے فوجی عدالتوں میں لے جانے کی حمایت
ریمانڈ کے دوران کسی کو کبھی ضمانت نہیں ملتی دنیا میں ایسا نہیں ہوتا مگر سپریم کورٹ نے ايسا کر دکهايا
بتادیں عمران خان کو مزیدکیسز میں کس دن آناہے اسی دن کی تاریخ رکھ دیتےہیں:اسلام آباد ہائیکورٹ
دونوں مقدمات میں 8 جون تک عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی
کراچی؛ عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ میں ملوث ملزمان کی تصاویر جاری
ملزمان کے خلاف دہشت گردی سمیت دیگرسنگین جرائم کی دفعات کے تحت مقدمات درج
جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث 76 ملزمان گرفتار، 17 مقدمات درج
ظاہرین نے پولیس کی 20 گاڑیوں کو نقصان پہنچایا، دو ڈی ایس پیز اور ایک ایس ایچ او بھی زخمی ہوئے
فراڈ کیس میں برطانیہ کا ’بل گیٹس‘ امریکا کے حوالے
بل گیٹس ’’مائیک لنچ‘‘ کو 2011 میں اپنی کمپنی آٹونومی کی فروخت میں دھوکہ دہی پر 17 مقدمات کا سامنا ہے
عمران خان تمام مقدمات میں ضمانت کراليں، ورنہ آج پھر گرفتار هونگے، رانا ثنا
عمران خان اور مسرت چیمہ کی لیک شدہ آڈیو عمران خان کی گرفتاری کے بعد کی ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور
عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانت منظور اور 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع
چیف جسٹس کے کل کے مقدمات ڈی لسٹ، خصوصی بینچ پنجاب کے پی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔