"مقدمات" تلاش کے نتائج۔
چیئرمین تحریک انصاف کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے درخواستوں پر سماعت کی
سعودی عرب اور قطر منشیات اسمگل کرنے کی کوششیں ناکام
تمام ملزمان کے خلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
یاسین ملک کی بیٹی کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب
یاسین ملک کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کرنے انکی رہائی اور انھیں تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا
جی ایچ کیو حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم نامزد کرنے کا فیصلہ
مقدمات میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کی مزید دفعات شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
عید پر دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، پنجاب کے تین شہروں سے 9 دہشتگرد گرفتار
دہشتگرد عید الاضحیٰ پر دہشتگردی کا منصوبہ بنارہے تھے، ان کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور
عدالتوں نے مجموعی طور پر 8 مقدمات میں عمران خان کو دس روز کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا
زمان پارک کے سوئپر کا عمران کی ذمہ داری لینے سے انکار، ضمانتی مچلکے مسترد
خیال رہے کہ عدالت نے 3 مقدمات میں ایک، ایک لاکھ روپےکے ضمانتی مچلکےجمع کرانے کا حکم دیا تھا۔
عمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
جوڈیشل کمپلیکس ہنگامہ آرائی سمیت دہشت گردی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت
کوئی نیا قانون بننے نہیں جارہا ، آرمی ایکٹ کے تحت مقدمات چلیں گے: وزیراعظم
عمران خان کو اس بات کا غصہ چڑھا اس لیے انھوں نے ان کو پسند نہیں کیا
عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے