"شیر" تلاش کے نتائج۔
عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل سمیت 8 کیسز میں ضمانتیں منظور
عدالتوں نے مجموعی طور پر 8 مقدمات میں عمران خان کو دس روز کے لیے گرفتار کرنے سے روک دیا
عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
عامر کیانی ، امین اسلم ، شیریں مزاری اور اسد عمر کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے لیفٹ کر گئے
9مئی کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، خود کو بری الذمہ نہیں کرسکتا، وزیراعظم
9مئی کے ذمہ داروں کو کسی صورت نہ چھوڑا جائے: امین الحق اور شیری رحمان کا مطالبه
شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرديا
پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ ان کے ہمراہ ان کے وکلا اور ان کی بیٹی ایمان مزاری بھی موجود تھیں
شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا
وکیل کے مطابق اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کوپنجاب پولیس لےکرگئی
عمران خان کو صرف اپنی اور اپنی بیوی کی پڑی ہوئی ہے: ایمان مزاری
عمران خان نے ميری والدہ کی گرفتاری کے پانچ چھ دن بعد جاکر کوئی بیان دیا اور ان کا نام لیا
پی ٹی آئی کپتان عمران خان سے مولانا شیرانی کی ملاقات
پی ٹی آئی کے خلاف ملک بھر میں جاری غیرقانونی کریک ڈاؤن کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ
عمران خان کیساتھ ناروا سلوک پاک امریکا تعلقات میں تناؤ کا سبب بنا: سابق امریکی مشیر
خط میں پاکستان میں پرامن مظاہروں کی اجازت پر زور کے ساتھ پاکستان میں تشددکے تمام واقعات کی مذمت کی گئی ہے۔
شیریں مزاری کی دوبارہ گرفتاری پر اس کی بیٹی پھوٹ پھوٹ کر روپڑیں
گرفتاری کے بعد ایمان مزاری کو پھوٹ پھوٹ کر روتے ہوئے بھی دیکھا گیا
ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اسلام آباد پولیس ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو لے کر نا معلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئی ہے