"شیر" تلاش کے نتائج۔
کراچی: نواز شریف کی وطن واپسی کی تیاریاں، مسلم لیگ ن استقبالیہ کمیٹی کےکنوینر بشیر میمن کی رابطہ مہم جاری
ن لیگ بزنس فورم کے صدراشتیاق بیگ سے بشیر میمن ،کھیئل داس کی ملاقات
سکھر تعلیمی بورڈ نے بارہویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا، شہنیلا اقبال اے ون گریڈ ليکے سب سے آگے
دوسری پوزیشن خیرپور کی عبدالتوحید گھمرو اور حفصہ شیراز نے 993 نمبر لے
شہدا ہمارا فخر ہیں، دہشت گردوں کو معاف نهيں کیا جائے گا، آرمی چیف
جنرل سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے قریب شیروانگی کا دورہ
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری گرفتار
پولیس اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد نے ایمان کو گھر سے اغوا کیا تھا۔ شیریں مزاری
صدر عارف علوی کی وضاحت ان کی صدارتی منصب سبھالنے کی اہلیت پر ہی سوالیہ نشان ہے: شیری رحمان
کیا وہ یہ کہنا چاہتے کہ ان کی ناک کے نیچے بلز پر کوئی اور دستخط کرتا ہے؟ صدر کو مستعفی ہونا چاہئے
بشرہ بی بی کی اٹک جیل میں پی ٹی آئی چیئرمین سے ملاقات
پی ٹی آئی کے وکلاء شیر افضل، نعیم پنجوٹھا اور علی اعجاز بٹر کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس، پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست ضمانت مسترد
پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اور بشیرہ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
واٹر بورڈ کی چیئرمین شپ میئر کراچی کو مل گئی
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ، چیف سیکریٹری سندھ، مشیر قانون اور سندھ اسمبلی اس بل کی منظوری دے چکے ہیں۔
خدیجہ شاہ سے امریکی قونصلیٹ کے نمائندے کی کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات
خدیجہ شاہ سابق آرمی چیف جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور سابق مشیر خزانہ سلمان شاہ کی صاحبزادی ہیں۔
کراچی طوفان بپرجوائے کی زد میں براہ راست نہیں آیا: شیری رحمان
شیری رحمان نے کہا کہ کوشش ہے کہ طوفان سے متعلق مصدقہ معلومات دی جائیں۔