"بلاول بھٹو زرداری" تلاش کے نتائج۔
بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان رابطا، ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میاں نواز شریف کو جمعیت علمائے اسلام سے آئینی ترمیم پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس دراب پٹیل کے تجربے نے ثابت کیا کہ وفاقی آئینی عدالت پاکستان کی ضرورت تھی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جسٹس پٹیل نے آئینی عدالت کا خیال اپنے ساتھیوں، عاصمہ جہانگیر اور آئی اے رحمان، سے شیئر کیا جو ان سے متفق تھے
پی ٹی آئی ترامیم کے لیے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں دے رہی ہے، انہیں ايک موقف پر آنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
کمیٹی میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے اپنا مسودہ کمیٹی میں پیش کیا
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت
بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب ہاؤس آمد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے لئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کی زرداری ہاؤس آمد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو حافظ نعیم الرحمان نے فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت دی
18ویں ترمیم سے مارشل لاء کا راستہ روکا گیا، آئینی ترمیم نہ ہونے سے پیدا ہونے والی صورتحال کسی کے بس میں نہیں ہو سکتی۔ بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی
وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے چار سو ملین ڈالر کا قرضہ اپنی جیب میں ڈال دیا، بلاول بھٹو زرداری
ورلڈ بینک سے جو چار سو ملین ڈالر کا قرضہ ملا، وہ ڈالر وفاقی حکومت اپنی جیب میں ڈال کر ہمیں دے رہی ہے
آئینی عدالت مجبوری ہے، ضرور بنائیں گے، بلاول بھٹو زرداری کا اعلان
ہم ضرور عدالت بنائیں گے تاکہ کسی اور وزیراعظم کو پھانسی نہ دی جائے اور لوگوں کو انصاف ملے
شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی بہادری، عزم اور وطن سے محبت آج بھی باعثِ تحریک ہے: بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا شہید میر مرتضیٰ بھٹو کی سالگرہ پر پیغام