بدھ، 25 نومبر 2026
بریکنگ

تازہ ترین خبریں۔

چیف جسٹس کے کل کے مقدمات ڈی لسٹ، خصوصی بینچ پنجاب کے پی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا

سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو استحقاق کمیٹی میں بلانے پر غور کيا گيا

وزیراعظم کی زیر صدارت حکمران اتحاد کے اجلاس میں توہین پارلیمنٹ پر 3 شخصیات کو طلب کرنے سمیت اہم فیصلے کیے گئے

سوات دھماکا: شہدا کی تعداد 18 ہوگئی، بارودی مواد ناکارہ بنادیاگیا

اسپتال رپورٹ کے مطابق دھماکےمیں18 افراد شہید اور 51 زخمی ہوئے

سوڈان سے 700 پاکستانیوں کو بحفاظت نکاليا گيا :  بلاول بھٹو زرداری

سوڈان سے پاکستانیوں کے انخلا سے متعلق کہا کہ وزارت خارجہ سوڈان میں پاکستانیوں کی ریلیف اور ریسکیو میں پیش پیش ہے

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو وائرل

سوموٹو ہے گا نمبر 4 آف 2010، سر یہ 7 ممبر ججمنٹ 2012 سپریم کورٹ پیج نمبر 553 پر رپورٹڈ ہے

تمام سیاسی جماعتیں قابل احترام  ہیں، فوج کسی جماعت یا نظریے کی طرف راغب نہیں  ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
سکھر: بچل شاہ میں پرانے تنازعہ پر جتوئی برادری میں فائرنگ, خواتین اور 2 بچوں سميت 12 افراد قتل هونے کی اطلاع

علاقے میں 11 افراد کے مارے جانے کی اطلاع, پولیس 6 افراد کی تصدیق کر رہی ہے

'14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے'، چیف جسٹس

چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی ہدایت

کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا: بلاول بھٹو زرداری

ایک صوبے میں انتخابات پہلے ہو جاتے ہیں تو اثر باقی تین صوبوں میں پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے

مریم نواز وکلا کنونشن سے واپسی پر سیدھی کہاں گئی، ویڈیو وائرل