"p" تلاش کے نتائج۔

کراچی: ایم این اے شازیہ مری نے زرداری ہاؤس کراچی میں فریال تالپور سے ملاقات کی

اس موقع پر ایم این اے شازیہ مری نے فریال تالپور کو عمرہ کی مبارکباد دی

سیہون شریف میں حلال احمر پاکستان کی جانب سے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر آگاہی کے لیے ورکشاپ کا انعقاد

آرگنائزر ارم ایاز نے موسمیاتی تبدیلی کے انسانی صحت اور معاشرت پر پڑنے والے اثرات کو اجاگر کیا

نواب شاہ: بی سیکشن تہانے کے حدود محاجر کالونی میں بے رحم بہائی نے اپنی دو بہنوں کو بجلی کا کرنٹ دے کر قتل کر دیا

بہائی عمران کا کهنا تها بہائی کامران نے دو بہنوں رضیہ ۔اور علیشا کو بجلی کے کرنٹ دے کر بے رحمی سے مار دیا

نوشهرو فيروز ۾ سيپا پاران شهيد بينظير ڀٽو يونيورسٽي ڪيمپس ۾ موسمياتي تبديلي بابت سيمينار

سيپا ۽ ڪلائميٽائزن چيمپيئنز پاران موسمياتي تبديلي بابت آگاھي بابت ھڪ ڏينھن جي سيشن منعقد ڪيو ويو

میرے کردار اور میرے کاروبار پر انگلی اٹھانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں، دعا تھیبو

کاروباری و سماجی شخصیت دعا تھیبو نے خود پر لگائے جانے والے الزامات کو مسترد کرديا

سندھ حکومت نے کراچی میں سڑکوں کی مرمت اور تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی منظوری دے دی

کراچی میں بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کی مرمت کے حوالے سے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا

تین امپائرز کی مدت میں توسیع کے لیے آئینی ترمیم کی جارہی ہے، عمران خان

قاضی فائز عیسیٰ راستے سے باہر ہو گئے، دھاندلی کی تحقیقات 9 مئی کو کھلیں گی

آئینی ترامیم، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے بانی

نوان جتوئي ۾ نينگري سان 4 جوابدارن پاران مبينا اجتماعي جنسي زيادتي

گهرڀاتين جي دڙڪن سبب گهران نڪتس ته 4 جوابدارن اڪيلو ڏسي گيريج ۾ کڻي وڃي گينگ ريپ ڪيو: نينگري

معروف کاروباری شخصیت فاروق احمد PLGMEA سدرن زون کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اجلاس میں موجود ممبران نے زونل ممبران کو درپیش مقامی مسائل اور افادیت سے متعلق مسائل کے حل میں سبکدوش ہونے والے چیئرمین اور وائس چیئرمین کی کوششوں کو سراہا گیا