"SIBA" تلاش کے نتائج۔

نوجوانوں کے لیے جاب پورٹل کا افتتاح — اب روزگار میرٹ پر فراہم ہوگا..وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ صوبے کے نوجوانوں کو اب ملازمتیں سفارش کے بجائے خالصتاً میرٹ پر دی جائیں گی۔