"KPK" تلاش کے نتائج۔

چترال: امریکی شکاری نے 2 لاکھ 43 ہزار ڈالر میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کیا

امریکی شکاری تھامس گیرک نے شاشا تھوسی کمیونٹی مینیجڈ گیم ریزرو میں کشمیر مارخور کے شکار کے لیے ریکارڈ قیمت ادا کی، شکار کی ٹرافی مقامی کمیونٹی کی فلاح پر خرچ ہوگی۔

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔

4ہزار سے زائد پرائمری اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

4ہزار سے زائد پرائمری اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

کے پی کے میں آرمی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، دھماکے میں ایک جوان شہید

کے پی کے میں آرمی آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک، دھماکے میں ایک جوان شہید

پاکستانی خاتون افسر نے دنیا کے بہترین پولیس افسر کا بین الاقوامی ایوارڈ جیت لیا

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (DPO) بٹگرام سونیا شمروز خان نے بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کیا

وفاقی وزیر قانون احمد عرفان کی زیر صدارت عام انتخابات سے متعلق اجلاس

ملک بھر میں ایک ہی روز قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ہونے چاہیں،وزارت قانون

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کی کہانی

مذکورہ نوٹیفکیشن جعلی ہے اور ابھی تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ذرائع

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 35جاں بحق، 80 زخمی

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 35 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے

خیبرپختونخوا کے نگراں وزیر صنعت کابینہ سے فارغ ہو گئے

معاون خصوصی برائے کھیل وامور نوجوانان مطیع اللہ وزارت کا حلف لیں گے

’رواں ماہ پنجاب میں بارش برسانے والے مزید 3 سسٹم آرہے ہیں‘

مئی میں 127 فیصد زیادہ بارشیں ہوئیں اور یہ 63 سالوں میں دوسری مرتبہ مئی میں بارشوں کا ریکارڈ بنا

لاڙڪاڻو پوليس پاران هڪ ڏوهاري ڪيهر عرف ڪيهو جتوئي کي مقابلي ۾ مارڻ جي دعويٰ

کراچی: جے ایس اسکول میں تعلیم کے ساتھ تخلیق، تحقیق اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری

ملير ۾ سماجي تنظيم ايس آر ويلفيئر آرگنائزيشن طرفان فري ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

هڱورجا: گسٽا سنڌ جي اڳوڻي صدر الهرکيو خاصخيلي جي وڇوڙي تي تعزيت جاري

ملير جي فقيرا ڳوٺ ۾ جي ٽي ايس ڪمس چيپٽر جي تعاون سان مفت ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

شڪارپور ۾ ٻن ڏينهن واري مفت اکين جي ڪيمپ قائم، ماهر ڊاڪٽرن مريضن جو معائنو ڪيو

جيئي سنڌ محاذ پاران سنڌ ۾ نوجوانن جي قتل خلاف رزاق آباد ۾ احتجاجي ريلي

ٺٽي جي سماجي اڳواڻ الطاف شاه شيرازي جي ايس ايڇ او ٺٽو سان ملاقات