"KP" تلاش کے نتائج۔

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا۔

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے تباہ کر دیا۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کراچی پریس کلب نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قراردے دیا

یکم مارچ کو صحافت کی آزادی، سیاست کی آزادی، عدالت کی آزادی اور جمہوریت کی آزادی کے لیے 'آزادی کنونشن' منعقد کرنے کا اعلان

کراچی پریس کلب کے 700 نئے ممبران کو پلاٹس کی فراہمی کے لئے زمین مختص کرلی گئی ہے،وزیر بلدیات سندھ سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کی قیادت میں آئے 4 رکنی وفد کے ساتھ اجلاس

جمہوری جدوجہد میں کراچی پریس کلب کو خاص اہمیت حاصل ہے ،محمد سلیم بلوچ

امید ہے کہ نومنتخب عہدیداران کراچی پریس کلب کی آزادی صحافت کی روایت کو برقرار رکھیں گے،معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ

کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے مسلسل 17ویں مرتبہ کلین کلین سوئپ کرلیا

صدر کے امیدوار فاضل جمیلی 560ووٹ لیکر کامیاب، نائب صدر کی نشست پر ارشاد کھوکھر پہلے ہی بلامقابلہ منتخب ہوچکے

کراچی پریس کلب کی جانب سے احمد چنائے کو اعزازی ممبر شپ سے نوازا گیا

کراچی پریس کلب سے اٹھنے والی آواز ملک کے گوشے گوشے میں پہنچتی ہے،احمد چنائے

کراچی پریس کلب کا سالانہ میگا ایونٹ فیملی فن گالا 30 نومبر بروزہفتہ کو منعقد ہوگا

فیملی فن گالہ 2024کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہیں، سعید سربازی/ شعیب احمد

ڪراچي پريس ڪلب ۾ ڊاڪٽر جي پال ڇاٻڙيا جي سالگرھ ملھائي وئي

تقريب ۾ شعيب احمد, يونس مهر، طاهر خان، شمس ڪيريو، ذوالفقار راڄپر ۽ ٻيا به شريڪ

قومی اسمبلی میں 27ویں آئینی ترمیم پیش — حکومت کی پوزیشن مضبوط، اپوزیشن کا واک آؤٹ

نواز شریف کی قومی اسمبلی آمد — ایوان میں لیگی ارکان کا پرتپاک استقبال، بلاول بھٹو نے بھی مصافحہ کیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ — محمود خان اچکزئی نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی کاپی پھاڑ دی

ہم فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دے رہے ہیں، قانون سازی اتفاقِ رائے سے ہونی چاہیے: بلاول بھٹو

کراچی: منوڑہ کا ساحل المیے میں بدل گیا — 3 افراد ڈوب کر جاں بحق، 2 اسپتال میں زیرِ علاج

حکومت کا بڑا قدم — 27ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 میں آئینی عدالت شامل کرنے کا فیصلہ

سنڌ ۾ معصوم ٻارڙن تي وڌندڙ جنسي تشدد سماج ۽ نظام لاءِ سنگين پيغام..!!

ملير ۾ 27هين آئيني ترميم خلاف سنڌ ايڪشن ڪاميٽي جي احتجاجي ريلي