"FC balochistan" تلاش کے نتائج۔

ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور خودکش حملہ: منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، سہولت کار بے نقاب

پشاور میں ایف سی ہیڈکوارٹر پر ہونے والے خودکش حملے کی تفتیش میں اہم انکشافات سامنے آ گئے، حملے کے تانے بانے افغانستان سے جاملے۔