"27 ویں آئینی ترمیم" تلاش کے نتائج۔

27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش

وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا، جسے چیئرمین سینیٹ نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے حوالے کر دیا۔