"وزیرِ اعلیٰ پنجاب" تلاش کے نتائج۔

لاہور میں کرین پر چڑھ کر احتجاج، شہری کا وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ

لاہور میں ایم پی اے ہاسٹلز کی زیرِ تعمیر عمارت پر کرین پر چڑھنے والے شخص کو مذاکرات کے بعد بحفاظت نیچے اتار لیا گیا۔