"ماہرین" تلاش کے نتائج۔

مونگ پھلی بطور اسنیک: ماہرین کے مطابق کھانے کا بہترین وقت کون سا ہے؟

غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ مونگ پھلی کو مناسب مقدار اور درست وقت پر کھانے سے اس کے صحت بخش فوائد بھرپور طور پر حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

کاجو: وزن میں توازن، شوگر کنٹرول اور دل کی صحت کا قدرتی ذریعہ

ماہرین صحت کے مطابق کاجو کی مناسب مقدار روزمرہ غذا میں شامل کرنے سے وزن قابو میں رہتا ہے، بلڈ شوگر متوازن ہوتی ہے اور دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہو سکتے ہیں۔

سورج مکھی کے بیج: غذائیت سے بھرپور سپر فوڈ جو صحت کو کئی فوائد دیتا ہے

ماہرین کے مطابق سورج مکھی کے بیج وٹامنز، منرلز اور صحت بخش چکنائی سے بھرپور ہوتے ہیں جو دل، دماغ اور مدافعتی نظام کے لیے مفید ہیں۔

گھر سے کم باہر نکلنا صحت کے لیے کتنا نقصان دہ؟ ماہرین نے اہم اثرات بتا دیے

ماہرین کے مطابق طویل عرصے تک گھر میں محدود رہنے سے جسمانی ہی نہیں بلکہ ذہنی صحت بھی بری طرح متاثر ہو سکتی ہے۔

مصروف زندگی میں کھڑے ہوکر کھانا نقصان دہ، یہ عادت چھوڑ دیں: ماہرین کی تنبیہ

آج کی مصروف زندگی میں بہت سے لوگ کھڑے ہوکر کھانا کھانے کے عادی بن چکے ہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رواں سال کے پہلے ’سپرمون‘ کا شاندار نظارہ

ماہرین فلکیات کے مطابق سپر مون کے دوران چاند معمول سے زیادہ روشن اور قریب نظر آئے گا

نیوٹریشن انٹرنیشنل کے تحت خوردنی تیل کی صنعتوں کے لیے تربیتی سیشن، معیار اور غذائیت پر زور

کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقدہ سیشن میں پی وی ایم اے، ماہرینِ خوراک اور جامعات کے نمائندوں کی شرکت

ڈاؤ یونیورسٹی کے زیر اہتمام بین الاقوامی ٹرانسپلانٹیشن کانفرنس میں عالمی ماہرین کی آمد،190 واں لیور ٹرانسپلانٹ مکمل

اعضا کے عطیات جمع کرنے کے لیے بینک کے قیام کی تجویز پر کا م کررہے ہیں ،پروفیسر جہاں آرا

لاڙڪاڻو پوليس پاران هڪ ڏوهاري ڪيهر عرف ڪيهو جتوئي کي مقابلي ۾ مارڻ جي دعويٰ

کراچی: جے ایس اسکول میں تعلیم کے ساتھ تخلیق، تحقیق اور فنونِ لطیفہ کی آبیاری

ملير ۾ سماجي تنظيم ايس آر ويلفيئر آرگنائزيشن طرفان فري ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

هڱورجا: گسٽا سنڌ جي اڳوڻي صدر الهرکيو خاصخيلي جي وڇوڙي تي تعزيت جاري

ملير جي فقيرا ڳوٺ ۾ جي ٽي ايس ڪمس چيپٽر جي تعاون سان مفت ميڊيڪل ڪيمپ لڳائي وئي

شڪارپور ۾ ٻن ڏينهن واري مفت اکين جي ڪيمپ قائم، ماهر ڊاڪٽرن مريضن جو معائنو ڪيو

جيئي سنڌ محاذ پاران سنڌ ۾ نوجوانن جي قتل خلاف رزاق آباد ۾ احتجاجي ريلي

ٺٽي جي سماجي اڳواڻ الطاف شاه شيرازي جي ايس ايڇ او ٺٽو سان ملاقات