"غنڈہ گردی" تلاش کے نتائج۔

بدمعاشی کی صورت میں گورنر راج ممکن ہے - فیصل واوڈا کا سہیل آفریدی کو جواب

سینیٹر فیصل واوڈا نے خبردار کیا کہ اگر خیبر پختونخوا میں غنڈہ گردی ہوئی تو گورنر راج نافذ کیا جا سکتا ہے اور وزیراعلیٰ کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔