پاکستان پیپلز پارٹی کے یومِ تاسیس پر رہنماؤں نے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پارٹی کے جمہوری اصولوں اور قربانیوں کو سراہا۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر چڑھایا گیا لیکن شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے بدلہ لینے کی بجائے جیالوں کو سکھایا کہ" جمہوریت بہترین انتقام" ہے: بلاول بھٹو زرداری