"شکارپور کے صحافی امیر بخش بروہی" تلاش کے نتائج۔

شکارپور کے صحافی امیر بخش بروہی کی 22ویں برسی منائی گئی

تقریب میں قرآن خوانی کی گئی، شہید کی آخری آرام گاہ پر حاضری دی گئی، پھول نچھاور کیے گئے اور مغفرت کے لیے دعا کی گئی