"سندھی" تلاش کے نتائج۔

27ویں ترمیم، نہروں اور قبائلی دہشتگردی کے خلاف سندھیانی تحریک کا حیدرآباد میں مارچ

مارچ کی قیادت عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، سندھ یانی تحریک کی صدر عمرہ سموں اور ديگر شريک

کراچی سے طالبعلم رہنما غنی امان چانڈیو لاپتہ، جامشورو اور کراچی میں احتجاجی دھرنے

سندھی نیشنل کانگریس کے طالبعلم رہنما غنی امان چانڈیو کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف جامشورو اور کراچی میں سیاسی و سماجی تنظیموں اور طلبہ کے احتجاجی دھرنے، حکومت سے فوری بازیابی کا مطالبہ۔

معروف سندھی گلوکارہ صنم ماروی نے آرٹس کونسل آف پاکستان کے صدر احمد شاہ کو 50 ملین روپے ہرجانے کا نوٹس جاری کردیا

نوٹس میں صنم ماروی نے احمد شاہ سے ہرجانے کے ساتھ معافی کا بھی مطالبہ کردیا

جب تک سندھ کی بیٹیاں زندہ ہیں، وہ اپنے دریائے سندھ پر قبضہ نہیں ہونے دیں گی۔ زاہدہ ڈاہری

سندھیاڻي تحریک نے ہمیشہ دریائے سندھ پر ہونے والے حملوں کے خلاف قیادت کا کردار ادا کیا ہے

اوپر بيٹهے لوگوں کو کرسیوں سے ہٹا کر ان پر عوام کو بٹھا دیں گے۔ کئنال منصوبہ ہماری لاشوں پر بنایا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

جونیئر ذوالفقار نے اپنے خطاب کا آغاز جیئے عوام، جیئے سندھی، جیئے باگڑی، جیئے سندھ کے وارث کے نعروں سے کیا

سندھی ثقافت کے پرمسرت دن پر سندھ واسیوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ عادل الطاف انڑ/عدنان الطاف انڑ

ہم سندھ کے عظیم تهذیب موہن جو دڑو اور سندهو دريا کے امین اور محافظ ہیں ۔ پی پی رہنماء

سندھی ثقافتی دن: ورثے اور روایت کا جشن

سندھ ہزاروں سال پرانی ایک طویل اور شاندار تاریخ رکھتی ہے

بدمعاشی کی صورت میں گورنر راج ممکن ہے - فیصل واوڈا کا سہیل آفریدی کو جواب

سماجی رہنما سید امتیاز الحق بخاری کی جانب سے حسیب جمالی کو کراچی ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر شاندار مبارک باد

ملک میں پھیپڑوں کے بڑھتے ہوئے امراض انتہائی تشویش ناک ہے ڈاکٹر شکیل احمد صدیقی

لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر شارجہ جانے والے مسافر سے 2 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد

کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو قتل کر دیا گیا

سوشل میڈیا دوستی کا خطرناک انجام: سابق جیل افسر نے دوست کو قتل کر دیا

"میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں لے رکھے ہیں" — حافظ نعیم الرحمٰن کی سخت تنقید