"سردار" تلاش کے نتائج۔

صدر آصف علی زرداری نے دریاؤں کے سودے پر دستخط کیے۔ یہ جنگ ہم خود لڑیں گے؛ ذوالفقار جونیئر

یہ پیپلز پارٹی جاگیرداروں اور سرداروں کی جماعت بن چکی ہے

بی این پی مینگل کا 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

تحریک کو ختم نہیں کیا، آج سے عوامی رابطہ مہم تحریک کا آغاز کریں گے۔ سردار اختر مینگل

تمہارا بھٹو گرفتار ہوا اور مرا بھی اقتدار کے لئے, ہم گرفتار اور شہید ہوئے اس سرزمین کے لئے: سردار اختر جان مینگل

تم روٹی کپڑا ماکان دینے کا نعرہ لگا کر لوگوں کو کفن قبر اور گولی دیا مکان کے بجائے ہمارے گدان جلائیں

آپ کے سر پر قوم کا رکھا ہوا دستار آپ سرینہ ہوٹل جاکر نواز شریف کے گنجے سر پر رکھتے ہو لیکن اپنے ننگ کا تحفظ نہیں کرسکتے،سردار اختر مینگل

جو لوگ واپس اپنے گھروں کو گئے ہیں ان سے کہتا ہوں واپس آ جائیں ایک دو دن میں کوئٹہ کی طرف مارچ کرسکتے ہیں