"زلزلہ" تلاش کے نتائج۔

افغانستان میں شدید زلزلہ، 2000 سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے

افغان حکام کے مطابق صوبہ ہرات میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 ریکارڈ کی گئی

مراکش میں زلزلہ، پرائمری کے ایک ہی کلاس کے 32 بچے جاں بحق

مراکش میں چند روز قبل آنے والے 6.8 شدت کے زلزلے نے جہاں ہزاروں جانیں ضائع ہوئیں

اسلام آباد سمیت کے پی اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

رپورٹ کے مطابق زلزلہ 10 بج کر 49 منٹ پر آیا تاہم تاحال کسی بھی علاقے سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔