بھکر/منڈی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی وومن ونگ کی ضلعی صدر اور معروف ٹک ٹاکر ثمرہ بتول سميت تين افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

بھکر/منڈی ٹاؤن میں پیپلز پارٹی وومن ونگ کی ضلعی صدر اور معروف ٹک ٹاکر ثمرہ بتول سميت تين افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا

بھکر/منڈی ٹاؤن میں تہرے قتل کی واردات پیپلز پارٹی وومن ونگ کی ضلعی صدر اور معروف ٹک ٹاکر ثمرہ بتول ، ثنا اللہ اور عرفان اللہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا پولیس مصروف کاروائی آئی جی پنجاب کا نوٹس ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کے احکامات جاری کر دئیے