بی این پی کے ضلعی سنئیر نائب صدر نور احمد میراجی کا جوان بیٹے اغوا کے بعد قتل، نعش نال کےایریا میں ویرانے سے ملی

بی این پی کے ضلعی سنئیر نائب صدر نور احمد میراجی کا جوان بیٹے اغوا کے بعد قتل، نعش نال کےایریا میں ویرانے سے ملی

خضدار: بی این پی کے ضلعی سنئیر نائب صدر نور احمد میراجی مینگل کے جوان بیٹے کو کل مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔۔۔ آج ان کی نعش نال کےایریا میں ویرانے سے ملی ہے۔۔