نہروں کے مسئلے پر بات ہمارے ہاتھ سے نکلی تو ہر قسم کی کال دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

نہروں کے مسئلے پر بات ہمارے ہاتھ سے نکلی تو ہر قسم کی کال دیں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعظم کو نتائج کا معلوم ہے، وہ انصاف سے کام لیں، وکلا سمیت تمام شراکت دار احتجاج ضرور کریں، سڑکیں بند نہ کریں، مراد شاہ کی میڈیا سے گفتگو