کوہٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند اور وزراء کی پریس کانفرس اس موقع پر صوبائی وزیر ایریگیشن صادق عمرانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں سے بلوچستان کے یونین کونسل کے خود ساختہ بلوچستان کے مسائل کی بات کرتے ہیں،کبھی دہشتگردوں کی سہولت کاری کرتے ہیں ۔سردار اختر مینگل نے پی پی پی کے بارے میں جو زبان استعمال کی اس کی مذمت کرتے ہیں اختر مینگل بلوچستان حکومت سے رابطے میں رہے صادق عمرانی صوبائی وزیر ایریگیشن نے مزید کہا کہ ہر انتخابات میں پی پی پی جمہوری طریقے سے کامیاب ہوئی ہے ۔ اختر مینگل بلوچ قوم کے دشمن ہیں ۔کیا عدی فریال خاتون کیا بلوچ نہیں تھیں، مریم نواز نہیں تھیں، 3 ایم پی او کے سردار اختر مینگل کے خلاف گرفتاری کا مقدمہ ہے، مگر چھپے بیٹھے ہیں سی ایم کے ساتھ جو گفتگو کی وہ نہیں بتا رہے، اگر بتا دیں تو کہیں منہ نا دیکھا۔
0 تبصرے