وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سابق وزیر اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی سے کراچی میں ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا وزیر اعلیٰ نے نوابزادہ یادگار رئیسانی کی عیادت کی، خیریت دریافت کی اور جلد صحتیابی کی دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ملاقات میں پیپلزپارٹی کے رہنماء آغا شکیل درانی، ظفر گچکی اور ترجمان بلوچستان حکومت رند بھی موجود تھے۔
0 تبصرے