ڈیرہ بگٹی، فائرنگ سے ایک شخص قتل

ڈیرہ بگٹی، فائرنگ سے ایک شخص قتل

ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ لیویز کے مطابق اتوار کو ڈیرہ بگٹی کے علاقے کوڑدان میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مڑز علی ولد مسکان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے ۔ واقعہ کے بعد لیویز نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کردیاجہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کردی گئی ۔مزید کاروائی جاری ہے ۔