سندھ حکومت کا صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 22 مارچ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم علیؓ کے موقع پر کیا گیا ہے۔