جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا: عمران خان

تازہ ترین 04th May 2023 212 مناظر

بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر سوال کیا جس پر سابق وزیراعظم نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی مخالفت کی

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے دورہ بھارت کی مخالفت کردی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سخت سکیورٹی انتظامات کے ساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت میں پیشی کے بعد عمران خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اور بلاول بھٹو کے دورہ بھارت پر سوال کیا جس پر سابق وزیراعظم نے وزیر خارجہ کے دورہ بھارت کی مخالفت کی اور کہا کہ ان کے لیے کشمیر کا ایشو نہیں ہے۔
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ