وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایم پی اے سہیل انور سیال کے رھائشگاھه آمد، تعزیت

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایم پی اے سہیل انور سیال کے رھائشگاھه آمد، تعزیت

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایم پی اے سہیل انور سیال کے گھر جا کر ان کے چاچا ڈاکٹر ذوالفقار سیال کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر ذوالفقار سیال کی سماجی اور ادبی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔