چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی
واشنگٹن؛ بلاول بھٹو کی واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دعائیہ ناشتے کی تقریب میں شرکت کی ہے۔
ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق واشنگٹن میں بلاول بھٹو زرداری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دیے گئے ناشتے میں شریک ہوئے۔
یاد رہے کہ امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہونے کی متضاد خبریں سامنے آئی تھیں۔
تاہم ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں بلاول بھٹو زرداری کہیں نظر نہیں آئے تھے۔
0 تبصرے