کراچی پولیس نے اہلکار ذیشان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے
کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اہلکار ذیشان کو اس کے ساتھی سمیت گرفتارکیا ہے، ائیرپورٹ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم ڈسٹرکٹ ایسٹ شعبہ تفتیش میں تعینات ہے، اس نےدوساتھیوں سمیت گزشتہ روز ايک شہری سےموٹرسائیکل چھینی، اس کے دوران شہری سے لوٹ مار بھی کی گئی.
0 تبصرے