چیف جسٹس نے پانچ نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کر لیا
چیف جسٹس نے پانچ نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی صدارت کریں گے
26ویں آئینی ترمیم اور جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی تشکیل نو کے بعد یہ پہلا اجلاس ہوگا
اجلاس میں آئینی بینچز کی تشکیل سے متعلق اہم پیش رفت متوقع ہے
0 تبصرے